ہمارے تیار کرنے کے طریقے کو بدلتے ہوئے
ہم ایسی مصنوعات فراہم کرتے ہیں جو جدید صنعتی ٹیکنالوجی کی معاونت کرتیں ہیں.
دنیا بھر میں سٹیٹ اوف آرٹ مصنوعات بنانے کے لیے، تیاری م؎کی لائنوں میں اعلی کوالٹی کا سامان استعمال کرنا ضروری ہے. THK کا ایک کام یہ ہے کہ تیاری کے شعبے میں اس ضرورت کو پورا کرے اور ہماری مصنوعہ کی کوالٹی کو مزید اعلی درجے تک لے جانے کا کام جاری رکھے.
نیم موصل تیاری کا سامان
وہ سامان جو تیار کرتا ہے نیم موصل چپ, جنہیں آپ IT سے متعلقہ مصنوعات کا "دماغ" کہ سکتے ہیں، کو چپ بنانے میں اعلی درجے کی درستگی اور چپ کی تیاری میں اعلی پیدا وار کی ضرورت ہوتی ہے. کیونکہ نیم موصل چپیں سائز میں بہت چھوٹی ہوتی ہیں، تیاری کے سامان کو آلے کی حرکت میں میلی میٹر کے ایک 10,000 کے درجے کی ضرورتہوتی ہے. اس ٹیکنالوجی کا عمل درآمد کرنے کے لیے جو اس کنٹرول کی حفاظت کی مشق کروا سکے، THK کا تصوریچہ ایل ایم گائیڈ, تصوریچہ بال سکریو اور دیگر مصنوعات استعمال ہوتی ہیں.
برقیاتی حصۃ ماؤنٹر اور صںعتی روبوٹ آمدورفت کے نظام
سیل فونز، ڈیجیٹل کیمراز اور دیگر آلات تمام برقی سرکٹ بورڈ استعمال کرتے ہیں. برقیاتی حصہ ماؤنٹر جو ائی سی اور دیگر برقیاتی سامان کو ان بورڈوں پر ماؤنٹ کرتے ہیں ہمارےایل ایم گائیڈ میکرون آرڈر میں اور سیکنڈ کے یونٹ میں آلات گائیڈنس کے لیے. دوسری جانب، صنعتی روبوٹس، سواری نظام اور دیگر بڑی تیاری کی مشینیں بھی اپنے گائیڈنس سیکشن میں ہماری ایل ایم گائیڈیں استعمال کرتے ہیں. THK ٹیکنالوجی تیاری کے شعبوں میں وسیع رینج پائی جاتی ہیں.
THK کی مصنوعات مختلف صنعتوں میں استعمال ہوتی ہیں. دیگر THK مصنوعات کی اطلاق کی عام مثالوں کے لیے، کلک کریں "صنعت میں اطلاق" .