بال سکریو
بال اسکرو DIN معیار کے مطابق ہوں
بال اسکرو DIN معیار کے مطابق، ریس وے کٹ میں لوڈ رول کے تحت axial لوڈ کو وصول کرنے کے دوران اسکرو شافٹ اور نٹ کے درمیان بالز ہوتے ہیں، اس وقت قریبی ریس وے کے لیے نٹ کے اندر سرایت ایک ڈفلیکٹر کی نالی کے ساتھ گھمائیں، اور پھر لوڈ کردہ حصہ کے پیچھے کردش کریں۔ اگرچہ، بالز لامحدود گھومنے والا حرکت انجام دیتا ہے۔
[ماڈلنمبر]
EPB-V, EBB-V
درستی، کیجڈ بال سکریو
ایک بال سکریو جو کم شور ، کم ٹارک فلکچوایشن اور بال کیج کا استعمال کرتے ہوئے دیر پا مینٹینس فری اپریشن کا حامل ہو۔
[ماڈلنمبر]
SBN-V/SBN, SBK, HBN, SDA-V, SBKH
فینیشڈ شافٹ اینڈ ماڈل بی این کے
اس ماڈل کے لئے، سکریو شافٹ جس کا سکریو شافٹ بیرونی ڈایامیٹر 4 سے 25 mm ہو اور لیڈ 1سے 20 mm تک معیار کے مطابق ہو۔
[ماڈلنمبر]
BNK
درستی، بال سکریو
بال سکریو ، سکریو شافٹ گراونڈ کو زیادہ درستی تک استعمال کرتے ہوئے
[ماڈلنمبر]
BIF-V/BIF, DIK, DIR, BNFN-V/BNFN, DKN, BLW, BNF-V/BNF, BNT, DK, MDK, WHF, BLK, WGF, BLR
درستی، بال سکریو / سپلائن
سٹروک یا روٹری یونٹ جس میں بال سکریو گروو ہوتے ہییں اور بال سپلائن گروو ایک شافٹ پر ایک دوسرے کو کروس کرتے ہوئے بال سکریو کے نٹ اور بال سپلائن میں نظر کردہ سپورٹ بئیرنگ ہیں جو کہ نٹ کے سرکمفیرنس سے بلواسطہ جڑے ہوئے ہیں۔
[ماڈلنمبر]
BNS, NS
رولڈ بال سکریو
بال سکریو ، سکریو شافٹ رول فارمڈ کو زیادہ درستی تک استعمال کرتے ہوئے
[ماڈلنمبر]
JPF, BTK-V, MTF, BNT, BLK, WTF, CNF, BLR
سپورٹ یونٹ
سپورٹ یونٹ چھ قسموں کے ہوتے ہیں: ماڈلز ای کے، ایف کے، ای ایف اور ایف ایف فنشڈ شافٹ اینڈز کے ساتھ معیاری بال سکریو ہیں اور ماڈل بی کے اور بی ایف بال سکریو کے لئے عام ہیں۔ جڑی ہوئی سائڈ کے سپورٹ یونٹ کے لئے جی ائی ایس کلاس 5 کمپلینٹ اینگولر بئیرنگ جس کے ساتھ ایڈجسٹڈ پری لوڈ ہوتا ہے، پایا جاتا ہے ۔
[ماڈلنمبر]
EK, BK, FK, EF, BF, FF
نٹ بریکٹ
نٹ بریکٹ ایک معیاری بال سکریو اسمبلی کے لئے مناسب ہے جس کے ساتھ فنشڈ شافٹ اینڈ دئے جائیں۔ یہ ماڈل ٹیبل پر بولٹ کے ساتھ محفوظ ہونے لئے بنایا گیا ہے۔ جیسا کہ اونچائی کم ہے، یہ ٹیبل پر صرف بولٹ کی مدد سے جوڑا جا سکتا ہے۔
[ماڈلنمبر]
MC
لاک نٹ
بال سکریو کے لئے لاک نٹ اسانی سے سکریو شافٹ اور بئیرنگ کو نہایت درستی سے باندھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک ڈھیلا احطیاطی نظام جس میں ہیگزاگونل سوکٹ سیٹ سکریو اور ایک سیٹ پیس ہوں، لاک نٹ کو ڈھیلا ہونے سے روکتا ہے اور اس کی مظبوط باندھنے کو لازمی بناتا ہے۔
[ماڈلنمبر]
RN
مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .