کیم فولوور
کیم فولوور زیادہ سخت شافٹ اور بلڈ ان نیڈل بئیرنگ کے ساتھ بنا ہوا ایک کمپیکٹ بئیرنگ ہے۔ اٹومیٹڈ اور ڈیڈیکیٹڈ مشین کے کیم میکانسم اور خطی حرکت کے رولر گائیڈ کے لئے سب سے زیادہ مناسب۔
ماڈلز
ماڈل سی ایف | یہ ماڈل ایک کم قیمت کیم فولور ہے جسممیں سٹڈ ہیڈ میں درویو گروو یا ہیگزاگون سوکٹ ہے۔ مکمل سٹین لیس سٹیل قسم ( نشان ایم) کمرے کی ایپلیکیشن صاف کرنے کے لئے مناسب ہے جیسا کہ یہ بیرونی ماحول سے زنگ نہیں پکڑتا اور کم دھول پیدا کرتا ہے۔ | تفصیلات \ مصنوعہ لائن اپ (انگریزی) |
ماڈل سی ایف ٹی | بنیادی طور پر مشہور کیم فولوور قسم کے جیسا، اس ماڈل میں سٹڈ ہیڈ اور تھریڈ میں پائپنگ کے لئے تیپڈ سوراخ ہیں۔ یہ ان جگہوں کے لئے مناسب ہے جہاں گریزنگ کے لئے جڑا ہوا پائپنگ نظام چاہیئے۔ | |
ماڈل سی ایف ایچ | یہ ماڈل اسی ماونٹنگ ہول میں انسٹاال کیا جا سکتا ہے جہاں مشہور کیم فولوور کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ سٹد اوت ہیڈ سٹڈ کے ماونٹنگ شافٹ 0.25 mm سے 1.0 mm تک ضم ہیں، اس ماڈل کی پوزیشن کو صرف سٹڈ موڑنے سے بدلا جا سکتا ہے۔ اس طرح یہ ایک کمپیکٹ اور زیادہ درست مرکزی کیم فولوور ہے جس میں انٹیگرل ساخت ہے۔ | |
ماڈل سی ایف این | مشہور کیم فولوور کی بنیاد پر اس ماڈل میں تھرسٹ بال لوڈ شامل ہیں۔ اس میں ماونٹنگ غلطی کی وجہ سے بننے والے ایثیل لوڈ کو وصول کرنے کی صلاحیت ہے۔ |
مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .