ٹی ایچ کے ائسولیشن ماڈئول ۔ ماڈل ٹی جی ایس
ماڈئول ساخت
سیپل تجزیاتی نتیجہ
ہم ٹی جی ایس ائسولیشن مادئولز کسٹمائزڈ زلزلائی ائسولیشن کے ساتھ حالات کا زلزلہ جوابی تجزیہ جیسا کہ انسٹالیشن مقام، لوڈ اور متوقع زلزلائی حرکات ، کر کے مہیا کرتے ہیں
لچک دار لنکنگ اور اسان سیٹ اپ
ماڈل ٹی جی ایس ائسولیشن ماڈئول لوڈ شیپ کی مطابق لچکداری سے جوڑے جا سکتے ہیں۔. 2x2 مادئول کی کم از کم کنفیگریشن 1000 (W) x 1000 (D) mm ہے ۔ زیادہ سے زیادہ کوئی کنفیگریشن سائز نہیں۔ ان سائٹ ترتیب کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ ماڈئوک کو بھیجنے سے پہلے فیکٹری میںجوڑا جاتا ہے۔ ہر ماڈئول کمپیکٹ، ہلکا اور اسان سیٹ اپ کے ساتھ ہے۔
بہت ورستائل
زلزلائی فرش ائسولیشن کو ٹی جی ایس ائسولیشن مادئول کا استعمال کرتے ہوئے اہم مقامات پر لگانا اسان ہے جیسا کہ سرور روم اور اپریشن سنٹر کیونکہ ان کی سمتیں معیاری فعش پینل کے سائز 500 (W) x 500 (D) mm جتنی ہیں۔ 100 mm کی ک لمبائی کی یہ مصنوعہ اس کو اسانی سے انسٹال کرنے میں مدد دیتا ہے، حتی کہ پہلے سے موجود عمارتوں میں کم اونچی چھتون کے ساتھ