انڈسٹریل روبوٹس
روبوٹس مختلف انڈسٹریز میں کام کے حصوں کو زیادہ تیزی اور درستی سے پوزیشن دینے کے کام اتے ہیں۔ کچھ روبوٹ جو عمودی حرکے تک محدود نہ ہوں، میں ملٹی جوائنٹ اسمبلیز ہیں جو ان کو انسانی بازووں جیسی حرکت کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ ان جوائنٹ سیکشن میں زیادہ سوئنگ درستی اور زیادہ سختی ہونی چاہئے تاکہ یکدم رکنے پر یہ ٹریک سے نہ اتریں۔ ٹی ایچ کے کی منفرد مصنوعات چھوٹی اور اتنی طاقتور ہیں کہ کام پورا کر سکیں۔
جوائنٹ کلوسڈ لنک روبورٹس
پوزیشنگ روبورٹس جو ایکسیلیریشن اور ڈی ایکسیلیریشن کی حد کو چیلنج کریں۔ گائڈنس سیکشن میں لازمی درستی اور سختی ہو اور بنیادی ساخت کو رکتے ہوئے بہترین نتائج لازمی دینے چاہیئے۔ کروس رولر رنگ سوونگ سیکشن میں استعمال کی جاتی ہیں تا کہ اس کی سختی اور رفتار کو ماپا جا سکے۔
ارک ویلڈنگ روبورٹس
کوسٹر رولر رنگ فیکٹریوں کی پراڈکشن لائن پہ جوائنٹ کے روٹیٹری موشن سیکشن میں ارک ویلڈنگ روبوٹس مین استعمال ہوتے ہیں۔ جیسا کہ ہر لوڈ کی ڑیڈیل اور ایکزئیل حرکت کی سمت میں کروس رولر رنگ اکیلے ہی کافی سخت ہیں، یہ روبوٹس کے کمپیکٹ جوائنٹ بنانے میں کام آسکتے ہیں۔
سکیلر روبوٹس
سکیلر روبوٹس کو چھوٹے علاقوں میں کام کے اوزار پہنچانے اور پوزیشن کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایل ایم گائیڈ سسٹم سٹروک حرکت اور زیڈ محور کے گھوماو دونوں میں زیادہ درستی کے لئے، جہاں تیز رفتار اور کم رن اوٹ زیادہ ضروری ہوں، بہت اہم ہے،
دہرے بازو روبوٹس
دہرے بازو روبوٹس جن کو انسانی ہاتھ کی حرکات کے لئے بنایا گیا ہے، بار بار مشکل کام اسانی سے کرنے کے اہل ہونے چاہیں۔ اس کے ساتھ۔ یہ روبوٹس مضبوط ہونے چاہیں اور تیز رفتا جوابات دینے چاہیں۔ ٹی ایچ کے خطی حرکت سسٹم اور کروس رولر رنگ روبوٹ کی جسامت کو کم کر سکتے ہیں جبکہ اس کی مضبوطی اور اپریشن رفتار میں اضافہ ہو۔
استعمال ہونے والی مصنوعات
ایل ایم گائیڈ
ایل ایم گائیڈ ہماری اہم مصنوع ہے، جو خطی رولنگ حرکت کے جز کو عملی استعمال کے لیے دنیا میں پہلی بار استعمال کو شامل کرتا ہے .
کروس رولر گائیڈ
کروس رولنگ زیادہ روٹیشن درستی والا رولر بئیرنگ ہے جو کہ ہر سمت میں لوڈ اٹھانے کے قابل ہے۔
لبریکیشن اکسیسریز
لبریکیشن سے متعلقہ مصنوعات کی درجہ بندی مشینوں میں مناسب لبریکیشن برقرار رکھنے کے لئے موجود ہے۔