ٹرانسپورٹ سسٹم
ٹی ایچ کے کی مصنوعات ریلوے کار، اٹو موبائل اور دوسری گاڑیوں کے اہم حصوں پر زیادہ استعمال ہوتی ہیں۔ خاص طور پہ اٹو موبائل مینوفیکچرنگ مرحلے میں ٹی ایچ کے کی مصنوعات تمام قسم کے الات، پراسسنگ مشین اور اسمبلی مشین میں استعمال ہوتی ہیں۔
سنگل سیٹر ہیلی کاپٹر
دنیا کے سب سے چھوٹے سنگل سیٹر ہیلی کاپٹر میں ٹی ایچ کے کے ار گائڈ پروپیلر اینگل موونگ شافٹ میں استعمال ہوتے ہیں۔ پروپیلر کا زاویہ بدلنے سے کرافٹ کو گھومنے اور سمت تبدیل کرنے میں مدد ملتی ہے۔
پلیٹ فارم دروازے
کیجڈ بال ایل ایم گائڈ اور کیم فولور لیٹ فارم دروازوں میں استعمال ہوتے ہیں جو لوگوں کو ریل روڈ ٹریک پر حادثاتا گرنے سے روکتا ہے۔ ٹی ایچ کے کی مصنوعات اپنی پائداری اور خاموش اپریشن کے ساتھ یہ بھرے ہوئے پلیٹ فارم کے دروازے حفاظت سے پکڑتی ہیں۔
الیکترک 4 ویل سکوٹر
ٹی ایچ کے لنک بال الیکترک 4 ویل سکوٹر کے لنکنگ میکانزم کے اگلے اور پچھلے سٹئرنگ سسٹم میں استعمال ہوتے ہیں۔ ایک بڑھتے ہوئے معاشرے کی بیک گرائنڈ کے خلاف، ان لیکترک 4 ویل سکوٹر کی بوڑھوں کے لئے ڈیمانڈ میں اضافہ ہوتا ہے۔ کیل بال کا استعمال کرتے ہوئے میکانزم کو بغیر کئیلرنس اور پلے کے کام کرنے دیں تا کہ گاڑی احتیاظ سے چلائی جا سکے۔
استعمال ہونے والی مصنوعات
ایل ایم گائیڈ
ایل ایم گائیڈ ہماری اہم مصنوع ہے، جو خطی رولنگ حرکت کے جز کو عملی استعمال کے لیے دنیا میں پہلی بار استعمال کو شامل کرتا ہے .
بال سکریو
بال سکریو ایک انتہائی زیادہ کارامد نتائج والا سکریو ہے جس میں بال سکریو اکسس اور نٹ کے درمیان رولنگ حرکت کرتا ہے۔
کیم فولوور
کیم فولوور زیادہ سخت شافٹ اور بلڈ ان نیڈل بئیرنگ کے ساتھ بنا ہوا ایک کمپیکٹ بئیرنگ ہے۔
لنک بال
لنک بال بال سٹد کے ساتھ ایک گول سلائڈ بئیرنگ ہے جو کہ کم سے کم کلئرنس کے ساتھ صاف اپریشن مہیا کرتا ہے۔
روڈ اینڈ
روڈ اینڈ ایک گول سلائڈ بئیرنگ ہے جس میں گول یندرونی رنگ سٹیل بال بئیرنگ کی درستی اور سختی سے لگا ہوا ہے۔
لبریکیشن اکسیسریز
لبریکیشن سے متعلقہ مصنوعات کی درجہ بندی مشینوں میں مناسب لبریکیشن برقرار رکھنے کے لئے موجود ہے۔