میڈیکل اور مددگاری
جدید میڈیکل ٹیکنالوجیز ڈاکٹرز کا ایک الہ ہیں اور مددگاری ڈیویئسز خیال رکھنے والوں پہ بوجھ کم کر دیتی ہیں۔ میڈیکل سروسز میں ترقی جس میں ہائیلی کمپیوٹرائیزڈ میڈیکل الات شامل ہیں، لوگوں کی جانیں بچاتا ہے۔ ٹی ایچ کے میڈیکل الات کے لئے سب سے اعلی بایئداری معیار کا حامل ہے۔
ایکس رے الات
ہمارے ایل ایم گائڈ اور کروس رولر رنگ ایکس رے ریسیپٹر کی حرکت میں کام اتے ہیں۔ اس سے ایکس رے مشین کے رےے ٹرانسمیٹر اور ریسیور یونٹ کو کسی بھی سمت حرکت کرنے میں مدد ملتی ہے اور وہ مریض کی پوزیشن چھیڑے بغیر کسی بھی زاویے سے تصویر لے سکتا ہے۔ جب ٹی ایچ کے مصنوعات استعمال کی جاتی ہیں، مشین کی کپکپائٹ اور شور بھی کم ہوتا ہے جو مریض کی فکر کو کم کرتا ہے۔
اٹومیٹک ہیمیٹولوجک تجزیہ الہ
ہیمیٹولوجک ٹسٹ الے میں ہمارے بال سپلائن اور چینج نٹ ری ایجنٹ انجکٹر کی عمودی حرکت میں استعمال ہوتے ہیں۔ رکنے پر بال سپلائن انجیکٹر کے خاتمے پہ تھرتھراہٹ دباتا ہے اور سلائڈنگ سکریو چینج نٹ کی وجہ سے بہت ہموار، تیز رفتار فیڈنگ میکانسم ممکن ہوا ہے۔
میڈیکل ایکس رے سی ٹی سکینڑ
ایکس ری سی ٹی سکینر ایک واحد الہ ہے جو مریض کے سارے جسم کو ڈھانپتا ہے اور دوران خون کے نظام کی تشخیص کے لئے دونوں کمپیٹڈ ٹوموگرافی (سی ٹی) اور اینجیوگرافی الات استعمال کرتا ہے۔ ان الات میں ٹی ایچ کے ایل ایم گائیڈ لمبے رخ کے محرک حصے میں استعمال ہوتی ہے جس کی وجہ سے مریض سکینگ کے مرحلے کے دوران بستر پر حرکت کرتا ہے۔ کیونکہ یہ گائیڈ سسٹم حرکت کے دوران تھرتھراہٹ اور شور کم کرتی ہیں اس سے مریض کی فکر کم ہوتی ہے۔
الیکٹرک ویل چئیر سپورٹ کے ساتھ نہانے کی سہولت
ہماری بال سپلائن الیکٹرک۔پاور لفٹ کے ساتھ نہانے کی سہولت میں استعمال ہوتی ہے۔ لفٹ پول کے طور پہ سپلائن شافٹ کو استعمال کرنا کمپیکٹ فیصیلیٹی ڈیزائن کو شروع کرتا ہے۔
سرجری سپورٹ روبوٹس
ہڈی کی ترتیب کے دوران، ڈاکٹر ہڈی ترتیب دینے کے لئے زیادہ دباو کا استعمال کرتے ہیں۔ ریڈیوگرافی کے دوران ریڈیئشن ڈوسیج بھی مسئلہ کرتی ہے۔ ان مسائل کے حل کے لئے سرجری میں مددگار روبوٹس بنائے گئے ہیں۔ ٹی ایچ کے کے ایل ایم گائڈ اور ایکچویٹر کا استعمال کرتے ہوئے سرجری مددگار روبوٹس ظاقتور بھی ہو سکتے ہیں اور کمپیکٹ بھی، یہ ہمیں سرجری میں اعلی درستی فراہم کریں گے اور ڈاکٹر کی حرکات کو ہی دہرانے کی صلاحیت رکھیں گے۔
استعمال ہونے والی مصنوعات
ایل ایم گائیڈ
ایل ایم گائیڈ ہماری اہم مصنوع ہے، جو خطی رولنگ حرکت کے جز کو عملی استعمال کے لیے دنیا میں پہلی بار استعمال کو شامل کرتا ہے .
بال سکریو
بال سکریو ایک انتہائی زیادہ کارامد نتائج والا سکریو ہے جس میں بال سکریو اکسس اور نٹ کے درمیان رولنگ حرکت کرتا ہے۔
کروس رولر گائیڈ
کروس رولنگ زیادہ روٹیشن درستی والا رولر بئیرنگ ہے جو کہ ہر سمت میں لوڈ اٹھانے کے قابل ہے۔
چینج نٹ
چینج نٹ 45 ڈگری لیڈ اینگل کا ایک سلائیڈنگ فیڈ سکریو ہے جو میشیننگ کے لئے اسانی سے دستیاب نہیں ہے۔
چینج نٹ
چینج نٹ 45 ڈگری لیڈ اینگل کا ایک سلائیڈنگ فیڈ سکریو ہے جو میشیننگ کے لئے اسانی سے دستیاب نہیں ہے۔